MUTTON TIKA
مٹن ------- 1 کلو گرام
لال مرچ ------- 6 گرام
لہسن ------- 50 گرام
تیل ------- 20 ملی لیٹر
کریم ------- 150 ملی لیٹر
کالی مرچ ------- حسب ذائقہ
مٹن مصالہ------- 1 پیکٹ
پیاز ------- 5 عد د
ٹماٹر -------- 5 عد د
اس کے بعد تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر براؤن کر لیں .
پھر گوشت اور تمام مصالہے ڈال دیں اور اسکےساتھ ٹماٹر ، لہسن
اور مرچ کو تمام چیزوں کے ساتھ ملا کر پریشر کوکر میں 10 - 15
منٹ تک پکایئں - 20 منٹ کے بعد آپکی مزیدار ڈ ش تیار ہو گی .
.
اجزاء
مٹن ------- 1 کلو گرام
لال مرچ ------- 6 گرام
لہسن ------- 50 گرام
تیل ------- 20 ملی لیٹر
کریم ------- 150 ملی لیٹر
کالی مرچ ------- حسب ذائقہ
مٹن مصالہ------- 1 پیکٹ
پیاز ------- 5 عد د
ٹماٹر -------- 5 عد د
ترکیب
گوشت کو اچھی طرح دھو کر د و گھنٹوں کیلئے ابال لیں . اس کے بعد تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر براؤن کر لیں .
پھر گوشت اور تمام مصالہے ڈال دیں اور اسکےساتھ ٹماٹر ، لہسن
اور مرچ کو تمام چیزوں کے ساتھ ملا کر پریشر کوکر میں 10 - 15
منٹ تک پکایئں - 20 منٹ کے بعد آپکی مزیدار ڈ ش تیار ہو گی .
.
0 comments:
Post a Comment